نواگئی میں ”امن” کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

0

باجوڑ، فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیرانتظام باجوڑ کی تحصیل نواگئی میں ”امن” کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح۔ اس ٹورنامنٹ میں باجوڑ کی مختلف ٹیممیں حصہ لے رہی ہیں۔ جس میں پہلا میچ ناوگئی فائٹرز اور ناوگئی ٹائیگرز کے درمیان کھیلا گیا۔اس موقع پر علاقائی مشران، نوجوانان اور بچوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھیں۔ٹورنامنٹ کا مقصد صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا اور نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ علاقہ کے عوام نے ایف سی کے پی کے نارتھ کے اس اقدام کو خراج تحسین پیش کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.