صوبائی وزیر انورزیب خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے باجوڑ میں جاری امن دھرنا کے حوالے سے ملاقات

0

صوبائی وزیر انورزیب خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے باجوڑ میں جاری امن دھرنا کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہے۔ملاقات میں ضلع باجوڑ میں جاری امن دھرنا اور قبائلی اضلاع کے مجموعی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کل بروز بدھ صوبائی وزیر انورزیب کے ہمراہ ضلع باجوڑ کا دورہ کریں گے اور مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کریں گے۔ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے اور انشاءاللہ مذاکرات کے ذریعے یہ مسئلہ بھی بہت جلد حل ہو جائے گا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ قبائلی اضلاع اب باقاعدہ صوبے کا حصہ ہیں اور میں ہر مسلئے اور ہر تکلیف میں قبائلی اضلاع کے عوام کیساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہونگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.