باجوڑ پرئمیر لیگ سیزن ٹو کی ٹرافی رونمائی

0

باجوڑ پرئمیر لیگ سیزن ٹو کے ٹرافی رونمائی اور کٹ تقسیم کرنے کے پروقار تقریب کا انعقاد۔بی پی ایل چیئرمین حاجی لعلی شاہ پختونیار نے باقاعدہ اعلان کیا کہ باجوڑ پرئمیر لیگ کے افتتاحی تقریب 6 ستمبر کو ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان تھے۔تقریب میں اے ڈی سی نصیر خان،ایم این اے گل ظفر خان،سکندر زیب خان،سپورٹس آفیسر تاج محمد اور دیگر مہمانوں کی شرکت۔تقریب میں بی پی ایل ٹرافی رونمائی ہوئے اور اونرز پر کٹ تقسیم ہوئے۔بہترین اور کامیاب پروگرام کے انعقاد پر بی پی ایل چیئرمین حاجی لعلی شاہ نے کمیٹی کا اور خصوصاً اسماعیل،وحید گل،زاہد،آصغر،برہان اور دیگر کا شکریہ ادا کیا۔حاجی لعلی شاہ پختونیار نے کہا کہ پہلے سیزن سے مزید اس سیزن کو شاندار بنائیں گے اور باجوڑ کا پرامن چہرہ دنیا کو دکھائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.