اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الصمد خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زوہیب حیات، عرفان داوڑ اسسٹنٹ ڈائریکٹر منرل ۔۔ اے این پی گل افضل، ملک خانزیب خان نے شرکت کی ۔۔ تحصیل سالارزئی قوم غالی خیل کے مابین پہاڑی تنازعہ چلا آرہا تھا ۔۔۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی سربراہی میں آج ڈی سی کمپاونڈ میں ایک جرگہ منعقد ہوا ۔۔دونوں فریقین کو ڈی آر سی کمیٹی نے سنا ۔۔افہام و تفہیم کے لئے دو ہفتوں کا وقت دیا گیا ۔۔جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر منرل اور دیگر ممبران کو متنازعہ پہاڑ پر جا کر موقعہ پر ڈیمارکیشن کرے گا ۔۔اور مقامی لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کرے گا ۔۔تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو ۔
ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی زیرصدارت ڈسپیوٹ ریزالوشن کمیٹی کا اجلاس منعقد
You might also like