سب ڈویژن ناواگئ مئیر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کی سربراہی میں ویلج کونسلز کے چیئرمینان کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر سے ملاقات, اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الصمد خان ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیض محمد بھی موجود تھے, ملاقات میں سب ڈویژن ناواگئ مئیر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن نے سب ڈویژن ناواگئ کے ویلج کونسلز چیئرمینان کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے ان کا تعارف کرایا ملاقات میں علاقائی صورتحال اور چیئرمینان کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بحث کی گئیڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ان کے مجموعی درپیش مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی,
مئیر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کی سربراہی میں ویلج کونسلز کے چیئرمینان کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر
You might also like