جس میں ڈی ای او ۔ڈپٹی ڈی او ۔اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسرز ۔ کلریکل سٹاف اور کلاس فورز نے شر کت کی۔ اس کیسا تھ ہی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسر کی خصوصی ہدایت پر سکولوں میں بھی یوم صفائی منایا گیا۔ جس میں اساتذہ اور طلباء وطالبات نے بھر پور شرکت کی۔ اور سکولوں کا صاف و ستھرا بنایا گیا۔ آ ئندہ ہر ہفتہ کے روز سکولوں میں صفائی کیجائیگی۔
ایجوکیشن آفس میں یوم صفائی منایا گیا
You might also like