باجوڑ، پی ٹی ٓئی باجوڑ کا عمران خان سے اظہار یکجہتی اور حکومت کے خلاف خارسے ناوگئی بازار تک عظیم الشان موٹر سائیکل کار ریلی نکالی گئی، پی ٹی آئی قائدین اور کارکنان کی سینکڑوں کی تعداد میں شرکت۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی ٓئی باجوڑ کا عمران خان سے اظہار یکجہتی اور حکومت کے خلاف خارسے ناوگئی بازار تک عظیم الشان موٹر سائیکل کار ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ایم این اے گلداد خان، ایم پی اے انجنیئر اجمل خان، ایم این اے گل ظفر خان، سکندرزیب خان، شفیع اللہ باجوڑ ی اور دیگر ضلعی قائدین نے شرکت کی
پی ٹی آئی کا عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیئے موٹر سائیکل کار ریلی نکالی گئی
You might also like