ممبر قومی اسمبلی گل داد خان نے خار مدرسہ جامعہ انورالعلوم خار آمد۔ختم القران کے تقریب میں شرکت کی۔ مدرسے میں سولر پلانٹ کا افتتاح بھی کیا اور ایک اور سولر پلانٹ بھی اعلان کیا جبکہ 10 لاکھ روپے ریہیبیلیٹیشن مساجد، مدارس پروگرام کے تحت اس مدرسے میں مرمت کا کام کرینگے
جامعہ انوارالعلوم خار میں سولر پلانٹ کا افتتاح کیا گیا
You might also like