اے سی خار کا برنگ کے مختلف علاقوں کے دورے

0

باجوڑ، صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات کی روشنی اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی نے ہمراہ وکیل تحصیلدار باجوڑ کے دور دراز پہاڑی علاقے، تحصیل برنگ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے عوامی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے رورل ہیلتھ سنٹر میمول میں عوام کو مہیا کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،میمول بازار میں پرائس چیکنگ کرکے اشیائے خورد نوش کی قیمتیں، معیار اور مقدار کو چیک کیا گیا۔ اے سی نے مختلف پیٹرول پمپس میں سی سی ٹی وی کیمروں کے انسٹالییشن کو چیک کیا گیا، جس کے بارے سختی سے احکامات جاری کئے کہ سرکاری احکامات کی مطابق کیمروں کی انسٹالیشن کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ محکمہ ہائی وے باجوڑ کی طرف سیروڈ پر جاری کام جس کو علاقائی تنازعات کی وجہ سے وقتی طور پر بند کرنے والے علاقائی باشندوں کے ساتھ مسئلہ کے حل/ تصفیہ کے بارے تفصیلی گفت وشنید کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.