ڈی پی او کا خار جیل کا دورہ

0

باجوڑ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی نے ڈسٹرکٹ جیل خار کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے جیل میں سیکیورٹی کی انتظامات اور وہاں کے اردگرد ماحول کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ضلعی پولیس سربراہ نے قیدیوں کیلئے کی گئی انتظامات کے بارے میں بھی جیل سپرنٹینڈنٹ کیساتھ تفصیلی بحث مباحثہ کیا اور انہیں ہر قسم تعاون کی یقین دھانی کرائی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.