باجوڑ ٹریفک حادثہ ، 5 افراد زخمی

0

باجوڑ بریک فیل ہونے کے باعث فلائنگ کوچ حادثے کا شکار، 5 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق تحصیل خار کے علاقے شیخ کلے پل کے قریب بریک فیل ہونے کی وجہ سے فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد سمیت ایک خاتون زخمی۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا۔ ابتدا?ی اطلاعات کے مطابق فلائنگ کوچ باجوڑ سے پشاور جا رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں صداقت، گران خان عمر، سید جان عمر، اشراف خان اور ایک خاتون شامل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.