گورنمنٹ مڈل سکول تنی ماموند کے پرنسپل بخت منیر نے سکول میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا کو بتایا کہ گورنمنٹ مڈل سکول تنی ماموند کو ایک معیاری ادارہ بنانے کا عزم کر رکھا ہے ۔ سکول میں بچوں کی پڑھائی ، صفائی اور اخلاقی تربیت کے ساتھ ساتھ سکول میں ممکن وسائل کے ساتھ صفائ کا بہترین اہتمام کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں سکولوں میں طلبہ کی دوبارہ آمد کے موقع پر سکول کی رنگ و روغن مکمل کرلی ہے تاکہ باطنی صفائی اور تعلیمی معیار بڑھانے کے ساتھ ادارے کی باہر کی صفائی بھی شاندار ہو۔
گورنمنٹ مڈل سکول تنی ماموند کا رنگ روغن کے بعد خوبصورت منظر
You might also like