غرشموزئی میں بچے اور بچیاں تعلیم کا شوق رکھتے ہیں مگر انہیں سو فیصد میں سے 5 فیصد بھی سہولیات میسر نہیں۔ تعلیم سمیت ہر مد میں انہیں مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔ ارباب اقتدار و اختیار غرشموزئی کے اہلیان پر رحم کریں اور ان کے بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کے بجائے انہیں ان کا حق دیں اور ان کی پسماندگی ختم کرنے کی کوشش کریں۔
معلوم نہیں کہ غرشموزئ برنگ کے عوام کی محرومیاں کب دور ہوگی۔
You might also like