طاس موقع پر بیکن سٹار کالج کے ایم ڈی گوہریوسف نے پاک فوج کے قربانیوں پر روشنی ڈالی، انہوں نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے دشمن کے عزائم ناکام بنانے کے لئے ہمیشہ قربانیاں دی ہیں، انہیں قربانیوں کی برکت سے آج ہم چھین و سکون سے رہ رہے ہیں، اس موقع پر مولانا بلال الدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء وطالبات کو چاہے کہ پاک فوج میں شامل ہوکر ملک کے خلاف ہر قسم خطرات سے نمٹنے کے لیئے تیار ہوجائے، کالج کے دیگر ٹیچرز کے علاوہ طلباء نے اس پُروقار تقریب میں حصہ لیا اور فوج کے قربانیوں کو سراہا۔ مولانا بلال الدین نے ملک کے سلامتی و تحفظ کے لئے دعا کی جس پر پرگرام اختتام پذیر ہوا۔
بیکن سٹار کالج باجوڑمیں یوم دفاع منایاگیا
You might also like