ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان صاحب کے خصوصی ہدایت پر آج زراعت آفیسر سبحان الدین نے سبزیوں کے مختلف پلاٹس کا معائنہ کیا۔ زمینداروں کے مسائل سن کر ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم کیا۔ تمام پلاٹس کو تسلی بخش قرار دیدی۔ زمینداروں نے محکمہ زراعت باجوڑ کے تعاون کا شکریہ ادا کیا
زرعی آفیسر سبحان الدین کا مختلف باغات کا دورہ
You might also like