کسی بھی علاقے کی ترقی میں زیتون کے تیل اور پیداوار بہت اہمیت رکھتی ہے۔ اس سلسلے میں آج ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان صاحب کے خصوصی ہدایت پر باجوڑ کے فیلڈ سٹاف ماموند سرکل میں زیتون کے پودوں پر بیماریوں سے حفاظت کیلئے سپرے کا استعمال کرتے ہوئے مصروف ہیں۔ جس سے انشاء اللہ زیتون کے پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ اور قبائلی اضلاع میں ایک نیا انقلاب برپا ہوگا۔ زمینداروں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے اپنے پھلدار پودوں پر بوقت ضرورت بیماریوں سے روک تھام کیلئے دوائیں کا استعمال کریں اور اپنے پیداوار کو بڑھائیں۔
قبائلی علاقوں میں زیتون کے پیداوار پر خصوصی توجہ مرکوز ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مراد علی خان
You might also like