رمضان دسترخوان ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور اور تحصیلدار خار بخت جہان نے ہیڈ کوارٹر ہسپتال باجوڑ خار میں رمضان دستر خوان کا اہتمام کیا جس میں غربا ،مسافروں اور ہسپتال کے مریضوں اور مستحق افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور، تحصیلدار خار بخت جہان کے ہمراہ غرباء و مساکین کے ساتھ ایک ہی دستر خوان پر روزہ افطار کیا
ہسپتال باجوڑ خار میں رمضان دستر خوان کا انعقاد
You might also like