ضلع_باجوڑ ڈی ایچ کیو ہسپتال خار کے ایم ایس چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر لیاقت علی نے رات کے وقت ڈاکٹر مجیب الرحمن کے ہمرا شام افتاری وقت ایمرجنسئ کا اچانک دورہ کیا؛ دوران وزٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر لیاقت علی نے ہدایات دی کہ مریضوں کو تمام طبی سہو لیا ت کی بر وقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے. جس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔!!
ہسپتال میں ہر قسم سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ ایم ایس لیاقت
You might also like