باجوڑ کے سنئیر سیاستدان ۔ سابق ممبر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ – نواز خیئبر پختون خوا کے سنیر نائب صدر شہاب الدین خان ۔ اور پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا کے سابق نائب صدر ۔ باجوڑ سے سابق رکن قومی اسمبلی اور پی پی پی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے دست راست سید اخون ذادہ چٹان صوبہ خیبر پختون خوا کے نئئ گورنر کے ممکنہ امید واروں کے فہرست میں شامل ۔
پرانے پاکستان میں اہلیان باجوڑ کے لیے اب تک کی سب سے اچھی خبر
You might also like