سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور انہوں نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا ہے۔ڈاکٹر شہزاد وسیم کو قائد ایوان سابق وزیراعظم عمران خان نے مقرر کیا تھا۔
سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم اپنے سیٹ سے مستعفی
You might also like