ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ سلارزئی سعید الرحمن نے کم عمر ڈرائیورز اور بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کو پکڑ کر تھانہ سالارزئی میں بند کردیا۔ کریک ڈاون جاری رکھنے کا اعلان۔
باجوڑ بھڑتے ہوئے موٹرسائیکل ایکسڈینٹ روکنے کے لیے کریک ڈاؤن
You might also like