نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر جان بحق ، تنی ماموند بدان چوک کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ سے جمیعت علمائے اسلام کے سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی مفتی بشیر محمد جان بحق ۔ نامعلوم افراد نے قریب سے فائرنگ کی ۔ سر پر گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوئے
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر جان بحق
You might also like