باجوڑ کے تمام عوام سے درخواست ہے کہ افطاری کے وقت اور عید کے دنوں میں موٹر ساٸیکل سوار ون ویلنگ،تیز رفتاری اور جان لیوا کاموں سے اجتناب کریں ون ویلنگ اور اور تیز رفتاری اپ کیلے اور دوسروں کیلے بھی خطرناک ہے باجوڑ میں 80 فی صد روڈ ٹریفک ایکسڈنٹ میں موٹر ساٸیکل رپورٹ ہوتا ہے براۓ مہربانی موٹر ساٸیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال ضروری کریں بچوں کو موٹر ساٸیکل سے دور رکھیں خوشی کے اظہار کیلے اپنے اور دوسروں کے جان خطرے میں نہ ڈالیں کم عمری کی ڈراٸیونگ کی روک تھام ہم سب کی زمہ داری ہے والدین اور سول سو ساٸٹی اپنا کرادار ادا کریں۔محفوظ معاشرے کے قیام میں ریسکیو 1122 کا ساتھ دیں۔
موٹر ساٸیکل سوار ون ویلنگ،تیز رفتاری اور جان لیوا کاموں سے اجتناب کریں، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد سعد خان
You might also like