ڈی ایچ او باجوڑ ڈاکٹر فیصل کمال کی خصوصی ہدایت پر علاقہ کٹ کوٹ تحصیل ماموند ضلع باجوڑ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔میڈیکل کمیپ میں مختلف مریضوں جن میں بچے مرد اور خواتین کا مفت معائنہ و علاج کیا گیا۔ مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کی گئی۔ ڈاکٹر سمیع اللہ کا باجوڑ کے عوام طبعی امداد پہنچانے میں فرنٹ لائن پر پیش پیش۔۔اور اپنے ڈیوٹی کے فرائض نبھانے میں مصروف ہیں۔
ڈی ایچ او باجوڑکی ہدایت پر کٹ کوٹ تحصیل ماموند ضلع باجوڑ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
You might also like