باجوڑ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ عبد الصمد خان کوایس ایس پی رینک پر ترقی دی گئی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کے طرف سے مقرر کردہ ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ میں سلیکٹ ہوئے تھے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے منظوری کے بعد ان کا باقاعدہ طور پر ایس ایس پی رینک پر مستقل ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اس سلسلے اج سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالصمد خان کو ایس ایس پی کے مستقل بیجز لگا دیے گئے۔واضح رہے کہ ایس ایس پی عبدالصمد خان ضلع باجوڑ میں بطورے ضلعی پولیس آفیسر اپنے خدمات سرانجام دے رہیں ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ عبد الصمد خان کوایس ایس پی رینک پر ترقی دی گئی
You might also like