، اس موقع پر عنایت کلے بازار کے تاجروں اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ بارگین کے منتظمین نے تمام مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا ۔ منتظمین نے کہا کہ ہمارا مقصد علاقے کے عوام کو باعتماد روزگار کی فراہمی ۔ انہوں نے کہا ہم ہمارے ہاں ہر قسم خرید و فروخت اعتماد کے بناء پر ہوتی ہے ۔ پروپرائیٹر ۔ ناصر خان اینڈ نیک عمل خان و جملہ منتظمین پاکستان موٹرز بارگین پتہ: عنایت کلے بائ پاس بازار
عنایت کلے بائ پاس پر پاکستان موٹرز بارگین اینڈ پراپرٹی ڈیلر کا شاندار افتتاح
You might also like