کے کے 5 شاگو لائن کی بجلی ایک ہفتے سے غائب

باجوڑ۔تحصیل واڑہ ماموند میں بجلی بحران سنگین، کے کے 5 شاہ گو لائن کی بجلی کئی دنوں سے غائب، عوام پریشان، تحصیل واڑہ ماموند میں میں بجلی کا مسئلہ سنگین ہوگیا۔ پورے تحصیل کیلئے کے کے 5 شاہ گو لائن کی بجلی ایک ہفتے سے غائب ہے۔ بجلی بندش کے
Read More...

قبضہ مافیہ سے اراضی واگزار کرانے کی اپیل

باجوڑ ۔ نختر ماموند سے تعلق رکھنے والے محمد جان ترکھان نے باجوڑ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نختر ماموند میں ہماری پدری جائیداد ہے جو کہ قوم نے آپس میں تقسیم کردی ہے ۔ مجھے زبردستی اپنے گھر اور زمینوں سے بے دخل کردیا۔ اور قوم
Read More...

چوتھا صوبائی حلقہ ملنا انتہائی خوش آئند ہے۔ شیخ جہانزادہ

باجوڑ۔ ضلع باجوڑ کو ابادی کی بنیاد پر چوتھا صوبائی حلقہ ملنا انتہائی خوش آئند ہے۔نئی مردم شُماری کے بعد ابادی کی بنیاد پر نء حلقہ بندیوں میں باجوڑ کے ایک صوبائی حلقہ میں اضافہ اہمیت کا حامل ہے۔ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی
Read More...

بدان ماموند میں دو فریقین کے درمیان اراضی تنازعہ حل

باجوڑ۔ملک خالد خان کے کوششوں سے چلگزے بدان ماموند میں دو فریقین کے درمیان اراضی تنازعہ حل، فریق اول گلاب اور فریق دوم گلاب کے درمیان گزشتہ کء سالوں سے اراضی تنازعہ چلا آرہا تھا۔ جس میں بہت سارے جرگے ہو چکے تھے۔ چند ماہ قبل دونوں فریقین نے
Read More...

ڈی سی آفس میں پولیو کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی رضا کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں 2 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی NID پولیو مہم کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال خار ڈاکٹر وزیر خان صافی
Read More...

ہلال احمر کی جانب سے طلباء کے مابین تصویری مقابلے

باجوڑ۔ہلال احمر کی جانب سے طلباء کے مابین تصویری مقابلے۔نمائش میں طلباء نے بارودی مواد سے آگہی سے متعلق تصویریں ڈرائنگ کیں،طالب علموں کی مثبت سرگرمیوں سے معاشرہ ترقی کرتا ہے۔ ڈی پی او نذیر خانتفصیلات کے مطابق ہلال احمر پاکستان کے زیر
Read More...

محکمہ تعلیم کی غفلت برادشت نہیں۔ علی رضا

باجوڑ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی رضا کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے محکمہ تعلیم کے حوالے سے ڈی سی آفس میں میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں محکمہ ایجوکیشن آفیسر باجوڑ مردانہ و زنانہ، مانیٹرنگ آفیسر باجوڑ EMA/IMU، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر
Read More...

ٹیلی کام یونین کا ایس ایچ او خار تھانہ کے ساتھ اہم اجلاس

ڈی پی او باجوڑ نزیر خان کے ہدایت پر ایس ایچ او خار سعید الرحمان کے ساتھ باجوڑ ٹیلی کام یونین کے صدر احسان اللہ ، جنرل سیکرٹری جہانزیب خان کے قیادت میں اہم اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں تمام یونین ممبران کو ایزی پیسہ اور جیز کیش میں گھپلوں سے
Read More...

برنگ مائن تنازعہ کے حوالے سے جرگے کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار، محب اللہ خان یوسفزئی نے تحصیلدار کے ہمراہ برنگ تنازعہ مائننگ/پہاڑ برید سلسلے میں علاقہ اصیل ترغاو تحصیل برنگ موقعے کا ملاحظہ کیا، جہاں علاقائی مشران کیساتھ تنازعے
Read More...

عمرے ماموند سکول پرنسپل کے گرفتاری کے خلاف مظاہرہ

عمرے ماموند ، انتظامیہ کے جانب سے الخیر پبلک سکول کے پرنسپل بہادر سید کے گرفتاری کے خلاف طلبہ کا احتجاج مین روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے ۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے آفسران نے صفائی کا بہانہ بنا کر ہمارے ادارے
Read More...