کے کے 5 شاگو لائن کی بجلی ایک ہفتے سے غائب

0

باجوڑ۔تحصیل واڑہ ماموند میں بجلی بحران سنگین، کے کے 5 شاہ گو لائن کی بجلی کئی دنوں سے غائب، عوام پریشان، تحصیل واڑہ ماموند میں میں بجلی کا مسئلہ سنگین ہوگیا۔ پورے تحصیل کیلئے کے کے 5 شاہ گو لائن کی بجلی ایک ہفتے سے غائب ہے۔ بجلی بندش کے باعث گھروں میں پانی کی بھی قلت کا سامنا ہے۔ عوام واپڈا سے تنگ آگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکمران سنجیدگی سے نوٹس لے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.