لرخلوزو ماموند مین نامعلوم افراد کی فائرنگ نوجوان جان بحق

باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے لرخلوزو ماموند مین روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لقمان ولد مومن جان بحق ، ملزمان واقعہ کے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، مقامی ذرائع کے مطابق مقتول کا تعلق لرخلوزو ماموند سے ہے ، اور آٹا مشین میں مزدور
Read More...

تنگئ خیریہ تنظیم کے طرف سے 30 پیکجز تقسیم

باجوڑ۔ تنگئ خیریہ تنظیم کے طرف سے 30 مستحق گھرانوں میں رمضان المبارک کے خوردونوش کی اشیاء پر مشمتل پیکج تقسیم کیا گیا۔ فوڈ پیکج کی کل لاگت تین لاکھ ہیں جس میں آٹا، گھی، چاول، چائے، کجھور اچار لوبیا اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں ایک پیکج پر
Read More...

بارشوں اور قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم

تفصیلات کے مطابق ڈی سی آفس سول کالونی خار میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے سابق ایم این اے شہاب الدین خان اور چیئرمین تحصیل کونسل خار حاجی سید بادشاہ کے ہمراہ حالیہ بارشوں اور قدرتی آفات سے تباہ ہونے والے مکانات کے متاثرین میں NDMA
Read More...

اے سی خار کا بازار وزٹ

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی نے نائب تحصیلدار برنگ کے ہمراہ خار بازار دورہ کیا. دوران انسپکشن اشیاء خورد ونوش کے نرخنامے ،معیار ،مقدار اور صفائی کو چیک کرتے ہوئے 2 عدد قصائیوں
Read More...

خلوزو فلاحی کمیٹی کے جانب سے رمضان پیکج تقسیم

تفصیلات کے مطابق خلوزو فلاحی کمیٹی ( رجسٹرڈ) کے جانب سے رمضان المبارک کے آغاز پر کمیٹی رجسٹرڈ مستحق خاندانوں بشمول بیواؤں یتیموں، معذوروں، مستقل مریضوں اور دیگر غربت کے ستائے کم آمدنی والے خاندانوں میں سے ابتدائی 151 خاندانوں میں راشن
Read More...

خارہسپتال میں رمضان دستر خوان کیلئے موضوع جگہ کا انتخاب

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار-I شاہ نواز کے ہمراہ رمضان المبارک میں عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے
Read More...

باجوڑ میں قصائیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

باجوڑ میں قصائیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ، قصائی اپنے مطالبات پر ڈٹ گئے ، ضلع بھر کے بڑے تجارتی مراکز خار ، عنایت کلے ، پشت ، راغگان ، لغڑئ ، ناوگئی تمام ہی تجارتی مراکز میں قصائیوں نے کام کرنے سے انکار کیا ہے ، قصائیوں کا کہنا ہے کہ
Read More...

خوردنی اشیاء کو سرکاری پرائس لسٹ کے مطابق فروخت کیا جائے

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ عدیل احمد ستار اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ٹو محمد ریاض نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران ضلع باجوڑ عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور قیمتوں کی فہرست کی تعمیل کے لیے کے
Read More...

بیرسٹر گوہر کے ساتھ لوکل قیادت کی ملاقات

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر صاحب سے پی ٹی آئی باجوڑ کی لوکل قیادت کی ملاقات! کل پی ٹی آئی کے پریس کانفرنس میں شہداء کے ناموں میں شہید ریحان زیب کا نام نہ ہونا، ریحان ذیب شہید کے قاتلوں کے گرفتاری، پارٹی کے طرف سے خاندان کے ساتھ مالی
Read More...

ناوا کرکٹ گراونڈ پر کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

ناوا کرکٹ گراونڈ پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ لوی سم کرکٹ کلب نے جیت لیا۔فائنل میچ کا چیف گیسٹ باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ارشاد علی اور 106 وینگ کے کمانڈنٹ مشترکہ طور پر مہمانی خصوصی تھے۔ تفصیلات کیمطابق اج بروز جمعہ ناوا کرکٹ گراونڈ
Read More...