اے آئی پی نرسز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مظاہرہ

باجوڑ اے آئی پی نرسز کی 9 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، 9 ماہ سے روکے گئے تنخواہیں ریلیز کیے جائیں۔ مطالبہتفصیلات کے مطابق ضم اضلاع کے دیگر ہسپتالوں کی طرح باجوڑ میں اے آئی پی پرا جیکٹ کی نرسوں کو گزشتہ 9 ماہ سے
Read More...

باجوڑ میں امن وامان کے قیام اور پولیس فورس کے مسائل حل کرنے کیلئے گرینڈ جرگہ۔ جرگے میں سیاسی جماعتوں، قومی مشران، امیدواران، یوتھ کے نمائندوں اور پولیس فورس کے اہلکاروں نے شرکت کی۔ جرگے میں سابق گورنر خیبر پختونخوا انجنیئر شوکت اللہ خان،
Read More...

باجوڑ بم دھماکے میں پانچ اہلکار شہید 24 زخمی

باجوڑ تحصیل ماموند علاقہ بیلوٹ میں پولیس وین پر بم دھماکے میں 5 اہلکار شہیدجبکہ 24 زخمی، 10 زخمیوں کو پشاور منتقل کیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقہ بیلوٹ میں پولیس وین پر پیر کے صبح اس وقت دھماکہ ہوا جب پولیس اہلکاروں کو انسداد
Read More...

الیکشن ضابطہ اخلاق سے متعلق میٹنگ کا انعقاد

باجوڑ ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ احکامات کی روشنی میں الیکشن ضابطہ اخلاق سے متعلق میٹنگ کا انعقاد۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے زیر صدارت عام انتخابات 2024 کے ضابطہ اخلاق اور شفاف انتخابات کے سلسلے میں ضلع باجوڑ کے تمام سیاسی جماعتوں کے
Read More...

لعلی شاہ پختونیار کا الیکشن کیلئے انتخابی منشور کا اعلان

باجوڑ ، حلقہ پی کے 22 سے مظلوم اولسی تحریک کے نامزد امیدوار لعلی شاہ پختونیار نے الیکشن کیلئے انتخابی منشور کا اعلان کردیا ۔ اپنے رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لعلی شاہ پختونیار نے کہا کہ میں نے عوامی نیشنل پارٹی سے ذاتی
Read More...

الخدمت ہسپتال عنایت قلعہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

باجوڑ ۔الخدمت ہسپتال عنایت قلعہ میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح. افتتاحی تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ قاری عبدالمجید،امیدوار پی کے 22 حاجی سراج الدین خان کے فرزند عابد خان،صدر الخدمت فاونڈیشن باجوڑ شیرزادہ قاصر،سابق صدر لطیف جان و
Read More...

باجوڑ، پی کے 22 سے آزاد امیدوار حیات اللہ (ڈمہ ڈولہ) کا الیکشن کمپین کے آغاز کے سلسلے میں اپنے خاندان کے ساتھ حاجی احمد کے رہائش گاہ پر اجلاس کا انعقاد، الیکشن کمپین کے آغاز پر خاندان کے مشران سے رائے طلب کی گئی۔ تمام مشران نے متفقہ طور پر
Read More...

پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر غریب دوست پیکجز لائے گی۔ چٹان

باجوڑ۔پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر غریب دوست پیکجز لائے گی۔ سید اخونزادہ چٹان ۔تفصیلات کے مطابق علاقہ ماندل کے گاؤں مرخنئی حلقہ PK-21 NA-8 میں پاکستان پیپلزپارٹی کا ایک بڑا شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے
Read More...

جے یو آئی کا الیکشن کمیشن آفس کے سامنے مظاہرہ

جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار برائے پی کے 19 قاری خیر اللہ پر ہونے والے دھماکے کے خلاف جے یو آء کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان نے الیکشن کمیشن باجوڑ آفس کے سامنے نعرہ بازی
Read More...

کنورسہ کوچنگ اکیڈمی کے زیر اہتمام پر وقار تقریب کا انعقاد

باجوڑ۔ کنورسہ کوچنگ اکیڈمی ثناء سکول سسٹم بر خلوزو ماموند میں انگلش انسٹرکٹر شفقت محمود کے زیر نگرانی ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں طلباء کے کثیر تعداد کے علاوہ علاقے کے معززین نے بھی شرکت کی۔آئے ہو مہمانوں میں کامران خان نے
Read More...