آیندہ کبھی کسی سے اتحاد کرکے حکومت نہیں بنائیں گے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے لہٰذا آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو  ہوئی
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک…

ٹیلیفونک گفتگو میں صدر اردوان کا کہنا تھاکہ آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں، یقین ہے آپ کی قیادت میں پاک ترکی برادرانہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی۔ جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے  بھی شہباز شریف کو وزیراعظم
Read More...

قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ نومنتخب وزیر اعظم…

سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے کم سے کم ماہانہ تنخواہ 20 ہزار روپے مقرر کی تھی جبکہ سندھ واحد صوبہ تھا جس نے گزشتہ بجٹ میں ہی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے کردی تھی۔شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی
Read More...

باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے گاؤں ہاشم بابڑہ میں پانی کی ٹیوب ویل کا افتتاح

باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے گاؤں ہاشم بابڑہ میں پانی کی ٹیوب ویل کا افتتاح کیا گیااس موقع پر ڈاکٹر خلیل مہمان خصوصی تھے ۔ علاقائی مشران نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔علاقائی مشران اور عوام نے فرنٹیئر کور نارتھ اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور
Read More...

باجوڑمیں عمران خان کے حق میں احتجاجی مظاہرے

ایم این اے گل ظفر خان کے ہدایت پر موجودہ حکومت کے خلاف اور عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عنایت کلے بازار میں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد۔ احتجاجی مظاہرے سے سابقہ امیدوار پی کے 102 ڈاکٹر حمید الرحمان، ڈاکٹر ضیاء اللہ، انجینئر خائستہ محمد،
Read More...

پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا۔

سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی صدارت میں بنی گالا  میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ حکومت کی تبدیلی بین الاقوامی رجیم چینج
Read More...

پہلی ترجیح قومی ہم آہنگی ہے،شہباز شریف

متحدہ اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہےکہ پہلی ترجیح قومی ہم آہنگی ہے، بھارت کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن ممکن نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  ان کی پہلی ترجیح قومی
Read More...

پی ڈی ایم کے تمام معززین ممبران پارلیمنٹ تمام کو تاریخی فتح مبارک ہو۔ ملک خان زیب

ملک خانزیب سلارزئ سینئر نائب صدر پی پی پی باجوڑ کے طرف سے پی ڈی ایم کے تمام معززین ممبران پارلیمنٹ تمام ورکرز تمام لیڈران اور خصوصاً پاکستان کے عوام کو تاریخی فتح مبارک ہو۔یقیناً یہ اپ کی دعاؤں کا اور بھرپور محنت کا نتیجہ تھا۔ہمارے ملک
Read More...

پرانے پاکستان میں اہلیان باجوڑ کے لیے اب تک کی سب سے اچھی خبر

باجوڑ کے سنئیر سیاستدان ۔ سابق ممبر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ - نواز خیئبر پختون خوا کے سنیر نائب صدر شہاب الدین خان ۔ اور پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا کے سابق نائب صدر ۔ باجوڑ سے سابق رکن قومی اسمبلی اور پی پی پی کے چیرمین
Read More...

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔

پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے شہباز شریف کےکاغذات نامزدگی پر آئینی اعتراضات اٹھادیے، ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پر مقدمات درج ہیں، آرٹیکل 233 کاغذات نامزدگی کو منظور کرنے یا مسترد کرنے کا 3 جگہ پر اختیار دیتا ہے۔
Read More...