چہارمنگ سپر سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ شریف خانہ A نے جیت کر کے ٹائٹل اپنے نام کردیا۔

تفصیلات کے مطابق شریف خانہ چہارمنگ میں سپر سکیس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شریف خانہ A اور شریف خانہ B کے درمیان کھیلا گیا، جس میں شریف خانہ  A نے شریف خانہ B کو تین وکٹ سے شکست دیکر فائنل ٹرافی اپنے نام کردیا۔تحریک انصاف ضلع باجوڑکے نائب صدر
Read More...

سینیٹر ہدایت اللہ خان کا محکمہ صحت میں غیر قانونی بھرتیوں کیخلاف سینیٹ میں قرارداد جمع کرانے کا…

سینیٹر ہدایت اللہ خان کا کہنا ہے کہ ضم شدہ اضلاع کے لوگ پہلے سے غربت کی حالت میں ہے اور گزشتہ ستر سالوں سے محرومیوں کا شکار ہیں ۔ محمکہ صحت نے قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کیساتھ مزید ظلم کرکے قبائلی اضلاع سے باہر کے لوگوں کو بھرتی
Read More...

باجوڑ کے تعلیمی اداروں میں بہت جلد اپگریڈشن کیا جائےگا۔ ڈی ای او شیرین ذادہ

صوبائی وزیر برائے ایلیمنٹری اینڈ سکنڈری ایجوکیشن شہرام خان ترکئی کے سربراہی اور صوبائی وزیر انور زیب خان کے موجودگی میں باجوڑ سمیت قبائلی اضلاع کے مجموعی تعلیمی صورتحال پر تفصیلی میٹنگ ہوا۔جس میں نئے سکولوں کی تعمیر سمیت پرائمری ٹو
Read More...

سیوئی گاؤں کنڈرو کلے تحصیل ماموندکے روڈ بنانے پر ہم وزیراعلیٰ کے مشکور ہیں۔ اہلیان گاؤں کنڈروسیوئی

ہم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ، بانی رہنما صدر پی ٹی آئی باجوڑ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کاشکریہ ادا کرتے ہیں جن کے منظوری سے علاقہVC سیوئی گاؤں کنڈرو کلے تحصیل ماموند ضلع باجوڑکاروڈ مکمل ہوگیا ، مذکورہ گاؤں میں تقریبا 65 گھرانے
Read More...

باجوڑ پرئمیر لیگ: باجوڑ الیون ٹائیگر نے حاجی آباد ٹائیگر کو شکست دیکر میچ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ پرئمیر لیگ میں باجوڑ الیون ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا باجوڑ الیون نے مقررہ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے باجوڑ الیون ٹائیگر کے طرف سے فضل یوسف نے 54 حمزہ اور
Read More...

واڑہ ماموند بیلوٹ میں کورونا ویکسین سنٹر جلد کھول دیا جائے گا۔ ڈی ایچ او، فیصل کمال

ایم این اے گل ظفر کے فوکل پرسن ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جہانزیب نےایم این اے گل ظفر خان کےہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر فیصل کمال کے ساتھ ملاقات کی،جہانزیب نے واڑہ ماموند کے لیے الگ ویکسنشن سنٹر کا مطالبہ کیا، ڈی ایچ
Read More...

سابقہ امیدوار پی کے 102خالدخان کی کوششوں سے 60 سالہ زمینی تنازعہ ختم

تفصیلات کی مطابق ملنگی ماموند سے تعلق رکھنے والے حاجی محمد جان ، گل منیر اور منداکبرخان ، اکبرخان کے درمیان 60 سال سے زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا اور شدت اختیار کر گیا تھا۔ گزشتہ روز بلا آخر خالد خان اور دیگر جرگہ ممبران ملک شیربہادر ، ملک
Read More...

محکمہ تعلیم ضلع باجوڑ میں پہلے بار معذور افراد (ڈیسبل پرسنز) کو ان کو بھرتی کرکے ان کا مکمل حق دیں…

عنقریب معذور افراد کے شارٹ فال بھرتی کرکے ان کے لیے خصوصی پروگرام کا انعقاد کریں گے جس میں معزور افراد کے حوصلہ افزائی ہوجائیگی۔ ڈی ای او باجوڑ۔تفصیلات کے مطابق ڈی ای او ضلع باجوڑ شیرین ذادہ سے ان کے آفس واقع سول کالونی خار میں ڈیسبیل
Read More...

شہدا کے وارثین اور بچوں کو قانون کے مطابق سن کوٹہ پر مقرر کوٹوں پر بھرتی کیا جائے. حاجی گلزار یوسف

شہدا کے وارثین اور بچوں کو قانون کے مطابق سن کوٹہ پر مقرر کوٹوں پر بھرتی کیا جائے، سنئیر رہنما جمعیت علمائے اسلام حاجی گلزارِ یوسف نے کہا ہے کہ شہداء نے ملک کے تحفظ کی خاطر جانوں کی قربانی دیکر اس ملک کو محفوظ کرنے میں اپنا حصہ شامل کیا
Read More...

سرکاری اداروں میں کسی قسم کا کرپشن قابل قبول نہیں ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر خارباجوڑ

حکومت خیبر پختون خواہ کی پالیسی اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم  کی ہدایت پر آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 1 شیررحمان نے GHS  غنی اڈہ  کا دورہ کیا اور وہاں پر زیر تعمیر امتحانی ہال اور دوسرے  سہولیات کا جائزہ لیا۔اےاےسی نے سٹاف کی حاضری
Read More...