Browsing Category

بلاگ

نیشنل اسمبلی بمقابلہ نیشنل یوتھ اسمبلی (مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

چند سال قبل اے آر وائے نیوز نے ایک رپورٹ جاری کی تھی جسمیں قومی اسمبلی اور نیشنل یوتھ اسمبلی کے پارلیمانی سیشنز کا موازنہ کیا گیا تھا۔جسمیں ایک طرف مقدس ایوان قومی اسمبلی کے پارلیمانی سیشن کے دوران اراکین کے درمیان ہلڑ بازی، نعرے، گالم
Read More...

نوید مسرت،،،،، اک مُژدہ جاں فزا ( مفتی محمدزاہد شاہ)

جمعیۃ اشاعۃ التوحید والسنۃ کے مرکزی قائدین جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی ، حضرت مولانا سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ، مولانا عطاء اللہ بندیالوی ، مولانا سید شفاء اللہ بروزاتوار سہ پہر 3بجے قائدجمعیۃ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ واقع
Read More...

ایک پرُنور روحانی محفل کی رُو داد (مولانا مجاہدخان ترنگزئی)

پشاور کے رہائشی علاقہ افغان کالونی پر اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل واحسان ہے۔کہ یہاں مدرسہ تعلیم القرآن للبنین والبنات جیسا ادارہ موجود ہے۔ جس کا مقصد خالص اللہ کے کتاب کی تعلیمات کو مخلوق خدا تک فی سبیل اللہ پہنچانے کا عزم ہے۔ گزشتہ روز مدرسہ
Read More...

پاکستان معاشی انقلاب کی جانب گامزن (محمد نعیم قریشی)

حکومت نے جب سے رواں مالی سال میں گروتھ کے 3.9 فیصد ہونے کا امکان ظاہرکیا ہے،حزب اختلاف کی صفوں میں گویا بھونچال ساآگیا ہے باالخصوص اس پرمسلم لیگ ن نے سخت ردِ عمل کا مظاہرہ کیا اور 3.9 فیصد گروتھ کو شمار یات کی ہیرا پھیری قرار دیا، حزب
Read More...

”کرونا ایک معمہ“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

کرونا وائرس نے گزشتہ ڈیڑھ سال سے دنیا بھر کے ماہر سائنسدانوں کو ہنوز مصروف رکھاہواہے۔2020 ء میں جب اٹلی، برازیل، امریکہ اور دیگر ممالک کرونا کی وباء سے حواس باختہ تھے اْس وقت بھی لوگ باگ محو حیرت تھے کہ آخر یہ وائرس ہزار قسم کے دیگر
Read More...

”تصوف کا مفہوم اور اس کی اہمیت“(محمد احمد کمالی)

تصوف کیا ہے؟ تصوف کا اصل مادہ صوف ہے،جس کا معنی ہے اون۔ اور تصوف کا لغوی معنی ہے اون کا لباس پہننا،جیسے تقمص کامعنی ہے قمیص پہننا۔ (کشف المحجوب)لیکن صوفیاء کی اصطلاح میں اس کے معنی ہیں اپنے اندر کا تزکیہ اور تصفیہ کرنا، یعنی اپنے نفس
Read More...

شیخ القرآن ؒ کے خواب کی تعبیر ۔ وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان (مولانامجاہد خان ترنگزئی)

شیخ القرآن مولانا محمد طاہر نوراللہ مرقدہ بیسویں صدی میں مسئلہ توحید وسنت کے عظیم داعی اور قرآنی انقلاب کے مجدد تھے۔ اللہ رب العزت نے شیخ القرآن ؒ کو پختون سرزمین کے لوگوں کیلئے خصوصاً اور دیگر اقوام عالم کے اصلاح کیلئے عموماً مشعل بنا کر
Read More...

فلسطین پر اسرائیلی بربریت(حاجی محمد لطیف کھوکھر)

مسجد اقصی ان تین مساجد میں سے ایک ہے جن میں عبادت کرنے اور نماز پڑھنے کی نیت سے سفر کرنا باعث ثواب ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں اس حدیث کو مختلف ابواب کے ذیل میں ذکر کیا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم
Read More...

کتب بینی سے بے رخی اور نئی نسل(محمد نعیم قریشی)

میں اکثر شہر کی سڑکوں پر جب نکلتا ہوں تو مجھے سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کتابوں کے ایسے اسٹال لگے ہوئے ملتے ہیں جو نایاب کتابوں کا زخیرہ لیکر بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں ان میں سے بے شمار ایسے بھی ہوتے ہیں جو فٹ پاتھوں پر کپڑابچھاکر کتابوں کو بیچ رہے
Read More...

ہوائی فائرنگ( مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ یہ دین ہمیں جہاں حقوق اللہ اور مخلوق العباد کی ادائیگی کا پابند بناتا ہے وہاں اظہار خوشی میں بھی ”ادخلوفی السلم کافۃ“کا درس دیتا ہے۔اور اس کی عملی مشق ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمدﷺ نے ہمیں احادیث میں بتائی
Read More...