احمدشاہ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منظور پشتین کی خصوصی شرکت

0

احمدشاہ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
منظور پشتین کی خصوصی شرکت
گذشتہ دنوں کراچی میں قتل کیے جانے والے باجوڑ کے طالب علم احمد شاہ کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف باجوڑ ایجنسی میں احتجاجی مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ۔ آج علی الصبح ناوگئی بازار میں پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ نامزد امیدوار گل ظفر خان باغی کے جانب سے کال کی گئی احتجاجی مظاہرے میں پختون تحفظ قومی مومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی خصوصی شرکت ، مظاہرین کا حکومت سے ہر صورت میں قاتلوں کے گرفتاری کا مطالبہ ، ورنہ احتجاجی مظاہروں کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.