Browsing Category

پاکستان

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کے معاملے پر سماعت آج ہوگی

 توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کےخلاف فوجداری کارروائی  کے معاملے  پر باقاعدہ ٹرائل کی پہلی سماعت آج ہوگی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کیس کی سماعت کریں گے، الیکش کمیشن اور عمران خان کے وکلا عدالت کے روبرو
Read More...

بیت اللہ شریف کے زیارت ہمارے نگرانی میں کریں۔ حاجی نعیم اللہ

عمرہ داخلہ جاری الحمداللہ باجوڑ مدینہ حج وعمرہ سروس کے ھفتہ میں تین گروپ مسلسل عمرہ کے سعادت حاصل کررہے ہیں12.14.17اور 18جنوری کے گروپ ویزے الحمداللہ ایشو ۔اب 22 اور25جنوری کے گروپوں میں بکنگ جاری ہیں۔21 دن اور 14دن عمرہ پیکچ اپنے بجٹ کے
Read More...

پشتون کمیونٹی کا انیس خان کے قیادت میں صوبائی وزیر سندھ سیدغنی ودیگر سے ملاقات

کراچی ميں انیس خان کی قیادت میں صوبائی وزیر سید غنی کی رہائش گاہ پر پشتون کمیونٹی اور ویلفیئر فاؤنڈیشنز کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوا۔میٹنگ میں وفاقی وزیر ساجد حسین طوری، وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر سید غنی، انفارمیشن سیکرٹری
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، وزیراعظم نے ن لیگ اور پی پی کی کمیٹی بنا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر اپنی جماعت اور پیپلزپارٹی کے رکن پر مشتمل کمیٹی بنا دی۔شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال
Read More...

سعودی عرب کا پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان

سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے کاروباری آسانی کے لیے پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کردیا، اس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں اور پہلی شاخ لاہور میں قائم کی جائے گی۔لاہور میں 6 سے 8 جنوری کو ہونے والے Future Fest کے اسٹیک ہولڈرز سے
Read More...

انتخابات وقت پر ہوگئے تو عمران کے سہولت کار کسی بھی ادارے میں موجود نہیں رہیں گے،بلاول بھٹو

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر انتخابات وقت پر ہوگئے تو عمران کے سہولت کار کسی بھی ادارے میں موجود نہیں رہیں گے، عمران خان جھوٹ نفرت اورتقسیم کی سیاست کر رہے ہیں ، اسٹیبلشمنٹ سےعمران
Read More...

صوبائی وزیر بحالی و آبادکاری اقبال وزیر کے خلاف مظاہرہ

صوبائی وزیر بحالی و آبادکاری اقبال وزیر کے جانب سے مبینہ طور پر ڈائریکٹوریٹ لوکل گورنمنٹ کے عملے کو یرغمال بنانے کے خلاف باجوڑ میں ویلج و نائبررہوڈ سیکرٹریز اور ڈیپارٹمنٹ کے دوسرے ملازمین صوبے کے دوسرے اضلاع کے طرح اپنی احتجاج ریکارڈ کررہے
Read More...

ملکہ کوہسار مری میں برفباری ،ٹریفک پولیس نے سیاحوں کےلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی

ملکہ کوہسار مری میں برفباری ،ٹریفک پولیس نے سیاحوں کےلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق مری اور گلیات میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، ایوبیہ ، نتھیا گلی، چھانگلہ گلی اور باڑیاں میں 3 سے چار انچ برفباری ہوچکی
Read More...

نیب خیبر پختونخوا نے بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردی

(نیب) خیبر پختونخوا نے میگا پروجیکٹ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔نیب نے تحقیقات کے لیے خیبر پختونخوا حکومت سے بی آر ٹی پشاور منصوبے کا ریکارڈ مانگ لیا ہے، اس کے علاوہ  ایڈیشنل چیف سیکریٹری پی اینڈ
Read More...

اسلام آباد پولیس نےپی ٹی آئی کے رہنما سابق یونین کونسل ناظم کو غیر لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے کے الزام…

اسلام آباد پولیس کی جانب سے ریڈ زون میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے کرک کے سابق یوسی ناظم وقاص خٹک کی گاڑی سے اسلحہ برآمد کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ وقاص خٹک بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار تھے،
Read More...