تاجروں کے مسائل ہم نے ترجیحی بنیادوں پر حل کیے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے۔ گل افضل

0

تاجروں کے مسائل ہم نے ترجیحی بنیادوں پر حل کیے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے۔ گل افضل
عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے حلقہ این اے 40 تحصیل خار میں شمولیتی پروگرام تجارتی مرکز سکاؤٹس مارکیٹ میں منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں دوکانداروں نے شرکت کی۔ شمولیتی پروگرام میں مختلف پارٹیوں کے درجنوں کارکنان نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ شمولیتی پروگرام میں عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے صدر ملک عطاء اللہ خان لالا ، عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے حلقہ این اے 40 کے امیدوار گل افضل ، حا جی لعلی شاہ پختونیار ،ڈاکٹر غلام حبیب ، اجمل تنہا ، سید صدیق اکبر ،شانصیر خان ،نثار باز ، نے شرکت کی اور نئے شامل ہونے والے افراد کو پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.