ماموند کرکٹ کلب نے جان الیون کو ہرادیا

0

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس پر جاری پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیدوسرے راونڈ کے ایک میچ میں ماموند کرکٹ کلب نے جان الیون کو ہرادیا۔ماموند کرکٹ کلب بیلوٹ کے کپتان زبیر نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 25 اور میں 160 رنز بنائے جس میں سرتاج نے 65 اور نصراللہ نے 37 رنز بنائے جواب میں جان الیون کی پوری ٹیم 75 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ماموند کرکٹ کلب کے طرف سے نصراللہ نے 4 اور شعیب نے 5 وکٹیں حاصل کیے۔نصراللہ اور شعیب کو مشترکہ طور پر مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ یوں ماموند کرکٹ کلب نے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفاء کرلیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.