نومنتخب ایم این اے گل ظفر خان باغی کا ہیڈکواٹر ہسپتال خار کا دورہ

0

نومنتخب ایم این اے گل ظفر خان باغی کا ہیڈکواٹر ہسپتال خار کا دورہ ، مختلف وارڈ میں مریضوں کے مسائل اور مشکلات سنیں ، ہسپتال انتظامیہ ، سرجن اور ایم ایس سے الگ الگ ملاقاتیں ، مسائل پر قابو پانے اور مریضوں کے مشکلات حل کرنے کی احکامات جاری کیے ، اپنے اولین دورہ ہیڈکواٹر ہسپتال کے موقع پر گل ظفر خان باغی نے کہا کہ ہماری بھرپور کوشش ہوگی کہ ضلع کے اس مرکزی ہسپتال کو ہر ممکن بہترین سہولیات کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.