باجوڑ کے ثناء اللہ کا اعزاز

0

باجوڑنیوز(14 فروری ) ضلع باجوڑ کے تحصیل وڑ ماموندعلاقہ ڈبر سے تعلق رکھنے والے ثناء اللہ ولد قوت خان نے ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور سے ایگریکلچر سائنسز میں ایم فل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اپنے مرحوم والدکے نام کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.