حوالدار زیروان کے نگرانی میں تھانہ ناوگئی عمرے چوک میں چابی چور اور کالی شیشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیاہے، D,SP ناوگئی سرکل کے ہدایت پر سخت چیکینگ شروع ہے ۔اب تک درجنوں گاڑیوں اور ان کے ڈرائیوروں کو قانونی کاروائی کے لئے تھانہ میں بند کیا گیاہے