اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی کیا ہوگی؟ آج اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا۔ عمران خان

0

وزیر اعظم عمران خان نے ملکی سیاسی صورتحال اور لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے بعد آج پارٹی ترجمانوں اور رہنماوں کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں پی ڈی ایم نے گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.