جولائی تا نومبر بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 39 کروڑ ڈالررہا جس سے نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 40 فیصد کمی ہوئی۔

0

مرکزی بینک کے مطابق ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں 80 فیصد کمی  واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ جولائی تا نومبر بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 39 کروڑ ڈالررہا اور  نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 40 فیصد کم ہوکر 53 کروڑ ڈالر رہی۔اسٹیٹ بینک کےمطابق  براہ راست سرمایہ کاری 17 فیصد کم ہوکر 71 کروڑ 71 لاکھ ڈالر رہی  جب کہ 5 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے بیرونی سرمایہ کاری 18کروڑ 55لاکھ ڈالرکم ہوئی۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی سرکاری شعبے سے 14 کروڑ ڈالر نکالے گئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.