لانگ مارچ کرکے اجاؤ استقبال کریں گے۔ شیخ رشید

0

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو پیش کش کی ہےکہ جس کا دل چاہتا ہے آجائے،لانگ مارچ کرے، ہم استقبال کےلیے تیار ہیں۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ فروری میں استعفے دینے والے کل استعفے دے دیں  اور اپنا شوق پورا کریں۔شیخ رشیدکاکہنا تھاکہ ڈنکے کی چوٹ پرکہتا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ  ملک کو معاشی و سیاسی حالات سے نکال کرعمران خان قوم کو آگے لےکر جائیں گے اور  ملک کی معیشت کو بھی بہتر کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.