مولانا فضل الرحمان کو خطرہ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

0

وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ کورونا خطرناک صورتحال اختیار کر رہا ہے اور یہ لوگ سیاست سیاست کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے تحت ملک کے 20 سیاستدانوں کو خطرہ ہے، مولانا فضل الرحمان کو بھی ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔نیکٹا کے دورے کے موقع پر گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے نوازشریف کو آگے لگا رکھا ہے، ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کے اندرونی مسئلوں میں خلفشار پیدا کررہا ہے، اگر بھارت کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہوگی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.