چین سے آنے والی ویکسین آنے والے بدھ سے شہریوں کومیسر ہوگی

0

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر  فیصل سلطان  کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والی ویکسین آج شام تک صوبوں کو  پہنچا دی جائے گی اور کل بروز  بدھ سے شہریوں کو ویکسین لگائے جانے کا آغاز ہو  جائے گا۔ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ  ویکسین مفت لگائی جائے گی،  فرنٹ لائن ورکرزکے بعد 65 سال سے زائد عمرکے افراد کوویکسن لگائی جائے گی۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے، اس کے باجود احتیاط ضروری ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.