بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 کے ٹاپ بلے بازوں میں شامل۔ آئی سی سی رینکنگ نے نئی رینکنگ جاری کردی

0

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے ویرات کوہلی پہلے اور بھارت ہی کے روہت شرما دوسرے نمبر پر ہیں۔ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی بلے بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.