تحصیل واڑہ ماموند کے کھلاڑیوں کیلئے علاقہ سیوئی جوہڑ کے مقام پر والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

0

سرکاری سطح پر شہید حوالدار عبدالروف کے نام پر تحصیل واڑہ ماموند کے کھلاڑیوں کیلئے علاقہ سیوئی جوہڑ کے مقام پر والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہاہے جس کا ڈرا کل 2 مارچ بروز جمعرات کو سہ پہر تین بجے ہوگا خواہشمند ٹیمیں ڈرا کیلئے تشریف لائیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.