ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زوہیب حیات کے ہمراہ سول کالونی ناواگئ

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زوہیب حیات کے ہمراہ سول کالونی ناواگئ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بلال نصیر، اور تحصیلدار ناواگئ عالم زیب آفس کا معائنہ کیاڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ، تحصیلدار آفس ناواگئ کو فرنیچر فراہمی کا حکم دیااس کے ساتھ ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ریسکیو 1122، نادرا آفس، ٹی ایم اے آفس، بی آئی ایس پی، آفس، Type_D ہسپتال واقع سول کالونی ناواگئ کا تفصیلی دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے تمام محکموں کے سٹاف کو ہدایات جاری کی کہ ڈیوٹی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.