فیصل کریم کنڈی کوگورنر مقرر ہونے پر مبادکباد

0

باجوڑ۔فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختونخوا کا گورنر مقرر ہونے پر مبادکباد پیش کرتے ہیں۔ انیس خان۔پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری انیس خان نے پارٹی کے سینئر رہنماء فیصل کریم کنڈی کی بحیثیت گورنر خیبر پختونخوا تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں امید ہیں کہ وہ ایک مثالی گورنر ثابت ہوگا۔ اس فیصلے پر صدر مملکت و شریک چیئرمین ا?صف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اچھا فیصلہ کیا اور ایک قابل شخص کو گورنر تعینات کیا۔ موجودہ وقت میں صوبے اور مرکز کے درمیان جو خلا پیدا ہواہے وہ ختم کریگا اور صوبے کے بقایاجات کے حصول کے لئے اور خصوصاَ ضم اضلاع کے حقوق کے حصول کے لئے کام کریگا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.