قاری عبدالمجید اور دیگر دو ساتھی سپرد خاک

0

کوہستان میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے جماعت اسلامی باجوڑ کے سابقہ آمیر قاری عبدالمجید، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حیات محمد اور پولیس اہلکار اشفاق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تینوں کی اجتماعی نماز جنازہ باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ جنازے میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے بھی لوگوں نے شرکت کی۔ تینوں کی ناگہانی موت پر ہر آنکھ آشکبار تھی۔ جنازے کے بعد تینوں کو آبائی قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.